|  اپنا صفحہ |  ہم سے رابطہ کیجیے۔   |

اجلاسات


صوفی نفسیاتی انجمن کے اجتماعات بین الکلیاتی ہوتے ہیں اور ہر سال جامعاتی ماحول میں منعقد کئے جاتے ہیں۔ چودہویں سالانہ اجتماعات (کانفرنس) تعلیمی سال برائے ۲۰۰۹۔۲۰۱۰ میں منعقد ہونگے۔

مقررین

conference

مقررین گو ناگوں شعبہ جاتی پس مناظر کے حامل ہوتے ہیں اور وہ صوفی نفسیات اور صوفی نفسیاتی علاج پر مختلف اور دلچسپ منظر نامہ پیش کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر موجودہ تعلیمی سال میں نہ صرف فزیشن، انجنئیر، محقق، سائنسدان، نیروسائنٹسٹ شرکت کر رہے ہیں بلکہ خاندانی اور شادی سے متعلق امور کے معالج اور ماہرانِ نفسیات بھی شامل ہیں۔ یہ تمام افراد جناب حضرت نادر عنقا پیر صاحب ایم۔ٹی۔او شاہ مقصودی کے شاگرد اور پیشہ ور لوگ ہیں جو آنحضرت پیر صاحب کی تعلیمات کو اپنی پیشہ ورانہ تحقیق و مشق میں استعمال کرتے ہیں۔

انعقادِ اجلاس کی تفصیل

اجتماعات بروز ہفتہ یا اتوار صبح ۹ بجے تا سہ پہر ۴:۳۰ بجے تک منعقد کئے جاتے ہیں۔ جسم و روح کی بالیدگی کے لئے مزیدار ایرانی ناشتہ، دوپہر کا کھانا اور ہلکی پھلکی اغذیہ (Snacks) اعزازی طور پر پیش کی جاتی ہیں۔ خیال انگیز ماحول کے حسن و دلکشی، امن اور ہم آھنگی اور خلوص محبت کے تجربے سے گزرنے کے بارے میں شرکاء اکثر معترف نظر آتے ہیں۔ اجتماع اس مباحثے کا تجرباتی نقشہ پیش کرتا ہے جو زیرِ بحث ہو۔

اجتماعات عوام کی اکثریت کے لئے کھلے ہیں اور برادری کے ممبران اُن میں باقاعدگی سے شریک ہوتے ہیں۔ لائسنس یافتہ سماجی کارکنان، معالجین برائے رشتہء ازدواج و خاندان، اور پیشہ ور صلاح کاروں (Counselors) کو مختلف ریاستوں میں تعلیمی یونٹس مہیا کئے جاتے ہیں۔

اگر آپ شرکت کرنا چاہتے ہیں تو براہِ کرم ہمیں ای۔میل بھیجیں تاکہ ہم جواباً آپکو جلد منعقد ہونے والی محافلان، اعتکافات اور اجتماعات کے بارے میں مطلع کر سکیں۔ آپ چاہیں تو رجسٹریشن فارم پُر کر کے رجسٹریشن فیس کے ساتھ ہمیں بذریعہ ڈاک بھی بھجوا سکتے ہیں۔

*کانفرنسیں انگریزی میں ہوتی ہیں۔

رجسٹریشن فیس:

Fees include tuition as well as a gourmet Persian breakfast, lunch and snacks.
95 USD for Non-Members
45 USD for Members
15 USD for Students and University Staff (with ID)
Checks in U.S. dollars are the preferred method of payment.

۲۰۱۰ اجتماعات

 صوفی نفسیات: روح کا علم

یو سی۔ برکلے مارچ ۲۷، ۲۰۱۰
یو سی ایل اے مئی ۱، ۲۰۱۰

>>کانفرنس رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔

Previous Conferences

2008-2009

THE BRAIN, THE HEART & THE SOUL
CSU, Sacramento
UC Berkeley
UCLA


Sacramento, CA
Berkeley, CA
Los Angeles, CA

2007-2008

THE SPIRITUAL DIMENSION IN COUNSELING, PSYCHOTHERAPY & LIFE
CSU, Sacramento
UC Berkeley
UCLA



Sacramento, CA
Berkeley, CA
Los Angeles, CA

2007

HEALING THE SOUL
UC Berkeley
UCLA


Berkeley, CA
Los Angeles, CA

2006

LOVE AND LOVING
UC Berkeley
UCLA
Northwestern University


Berkeley, CA
Los Angeles, CA
Evanston, IL

2005

INTEGRATING THREE STATES OF CONCSCIOUSNESS
UC Berkeley
University of Southern California
Northwestern University



Berkeley, CA
Los Angeles, CA
Evanston, IL

2004

LIVING WELL
UC Berkeley
UCLA
Southern Methodist University


Berkeley, CA
Los Angeles, CA
Dallas, TX

2003

SELF CARE:  FOR MENTAL, PHYSICAL & SPIRITUAL RESTORATION
UC Berkeley
University of Dallas
University of Southern California
University of Chicago



Berkeley, CA
Dallas, TX
Los Angeles, CA
Chicago, IL

2002

THE SPIRITUAL DIMENSION
Rice University
University of Southern California
UC Berkeley 


Houston, TX
Los Angeles, CA
Berkeley, CA

2001

HEART AND SOUL
University of Chicago
Universitiy of Southern California
UC Berkeley


Chicago, IL
Los Angeles, CA
Berkeley, CA

2000

PSYCHOLOGY WITH A SOUL
UC Los Angeles
UC Berkeley
Southern Methodist University 
American University


Los Angeles, CA
Berkeley, CA
Dallas, TX
Washington, DC

1999

PSYCHOLOGY WITH A SOUL
University of Southern California
UC Berkeley
University of Chicago


Los Angeles, CA
Berkeley, CA
Chicago, IL

1998

THE SCIENCE OF THE SOUL
George Mason University
UC Berkeley


Fairfax, VA
Berkeley, CA

1997

THE SCIENCE OF THE SOUL
UC Los Angeles


Los Angeles, CA

1996

SUFISM AND PSYCHOLOGY
California State University, Sacramento


Sacramento, CA

 

|  واپس اوپر جائیے۔  |  اپنا صفحہ

©2010 Sufi Psychology Association. All rights reserved.

 
ایس پی اے کے بارے میں
 
صوفی نفسیات
 
صوفی نفسیاتی علاج
 
تمرکز
 
اجلاس
 
محافلِ اعتکاف
 
مجلّۂ انجمنِ صوفی نفسیات: عرفان: روح کا علم
 
مطالعے کے لیے خصوصی سفارشات
 
رکن بننے کے لیے
 
Memorial Research Paper Contest
اپنا صفحہ
MTO WEBSITE