| اپنا صفحہ | ہم سے رابطہ کیجیے

رکن بننے کے لیے
تصوّف ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں۔ ہم زمینی سفر میں روحانی افراد ہیں، روحانی سفر میں زمینی افراد نہیں۔ چوں کہ تصوّف روح و رواں پر نمایاں توجّہ کرتا ہے، اِس لیے جنس، عمر، تعلیم، طبقے، مذہب، نسل، فرقے واریت وغیرہ کا فرق ہمارے موضوع سے غیرمتعلّق ہے۔ جو کوئی بھی خلوص کے ساتھ اِسے سیکھنا چاہے، اُسے 'خوش آمدید' کہا جاتا ہے۔
>> رکنیت درخواست ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
>> پتے کی تبدیلی کا فارم ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
>> تجدیدِ رکنیت فارم ڈاؤن لوڈ کیجیے۔
| واپس اوپر جائیے۔ | اپنا صفحہ
©2007 Sufi Psychology Association®. All rights reserved.