banner sprouts

 


 

 

 

انجمنِ صوفی نفسیات کے بارے میں

journal cover

روح کا علم

یہ رسالہ "دی جرنل آف دی صوفی سائیکلوجی ایسوسی ایشن" شش ماہی شائع کیا جاتا ہے۔ ہر شمارے میں روحانیات، سائنس اور صحت سے متعلق مفید اور معلوماتی مضامین، نیز روح کو چھونے والی شاعری شامل ہوتی ہے۔ جرنل بنی نوعِ انسان کی بہترین نمو سے متعلّق بین الانضباطی نظریے اور تحقیق کے لیے وقف ہے۔

انجمنِ صوفی نفسیاتی کی رکنیت میں " عرفان: روح کا علم" (Sufism: The Science of the Soul) کی خریداری شامل ہے۔ غیر ارکان کے لیے خریداری کی شرح حسبِ ذیل ہے: ۱۳ امریکی ڈالر سالانہ، نیز ۹۵ء۲ امریکی ڈالر ڈاک خرچ اورامریکا میں نقل و حمل کے اخراجات کے لیے۔ انفرادی شمارے ۹۵ء۵ امریکی، نیز ڈاک خرچ اور نقل و حمل کے اخراجات۔ پچھلے شمارے دست یاب ہیں۔ جرنل انگریزی میں شائع کیے جاتے ہیں۔

>> جرنل کی خریداری اور آرڈر فارم ڈاؤن لوڈ کیجیے

براہِ مہربانی مزید معلومات کے لیے مدیر کو درجِ ذیل پتے پر ای میل کیجیے: spajournal@gmail.com.

 

آیا آپ ایک ادیب یا شاعر ہیں؟

آیا آپ جناب نادرعنقا کے شاگرد ہیں؟ آیا آپ کے پاس اعلٰی تعلیمی ڈگری کے حامل ہیں؟ آیا آپ نے انسانی ترقّی پرتصوّف کے فائدے مند اثرات پر تحقیق یا تجربہ کیا ہے؟ اگر ایسا ہے تو ہم چاہیں گے کہ آپ ہمیں اپنی تحریر ارسال کریں جو زیادہ سے زیادہ ۳۰۰۰ الفاظ پر مشتمل ہو جو امریکی نفسیاتی ایسوسی ایشن (طبعِ چہارم) کی رہنمائی کے مطابق ہو۔ متعلّقہ شاعری کو بھی 'خوش آمدید' کہا جائے گا۔ ہماری مطلوبہ تحریروں کی بہتر تفہیم کے لیے ازراہِ کرم جرنل کے سابقہ شمارے ملاحظہ فرمائیے۔ متصوّفانہ عملیات کے انسانی کرداراور روزمرّہ زندگی پر نمایاں مفید اثرات پر مرتکز دلچسپ، خوب تحقیق شدہ تحریریں مطلوب ہیں۔ اپنا کام اِس ای میل کے ذریعے مدیر کو بھیج دیجیے: spajournal@gmail.com.



پچھلے شمارے

Volume 1, Issue 1
Volume 1, Issue 1

Volume 1, Issue 2
Volume 1, Issue 2

Volume 2, Issue 1
Volume 2, Issue 1

Volume 2, Issue 2
Volume 2, Issue 2

Volume 3, Issue 1
Volume 3, Issue 1

Volume 3, Issue 2
Volume 3, Issue 2

Volume 4, Issue 1
Volume 4, Issue 1

Volume 4, Issue 2
Volume 4, Issue 2

Volume 5, Issue 1
Volume 5, Issue 1

Volume 5, Issue 2
Volume 5, Issue 2

Volume 6, Issue 1
Volume 6, Issue 1

Volume 6, Issue 2
Volume 6, Issue 2


 

|  واپس اوپر جائیے۔  |  اپنا صفحہ